بند کریں
  • Deer Park, Karimnagar

    Deer Park, Karimnagar

  • Kaman Circle, Karimnagar

    Kaman Circle, Karimnagar

  • Mother and Child Health Centre, Karimnagar

    Mother and Child Health Centre, Karimnagar

  • Release of water into the Manair River

    Release of water into the Manair River

  • Amrit Mahotsav

    Azadi Ka Amrit Mahotsav

ضلع کے بارےمیں

شہرکریمنگر، ضلع کریمنگرکا انتظامی ہیڈ کوائٹر،ریاست تلنگانہ کےصدرمقام حیدرآباد سے160 کیلومیٹرکی دوری پرشمال مشرق میں واقع ہے۔سید کریم الدین جنہیں اس شہر کا بانی سمجھا جاتا ہےانکے نام سےکریمنگرکا نام ماخوذ کیا گیاتھا۔کریمنگرعام طور پر “سبّیناڈو”سےبھی جاناجاتاہے۔کریمنگراور سریسائیلم کےعلاقوں میں کاکتیہ حکمرانوں پورلادوّم اورپرتاپ ردرا کےکتبہ وہ دستیاب شہادتی نمونےہیں جو ضلع کی تاریخ بیان کرتےہیں۔کریمنگر ،ریاست تلنگانہ کا ایک مشہور زرعی مرکزہے۔

ہیلپ لائن نمبرات

  • راۓ دہندے کی جانکاری ۔ ٹول فری - 1950
  • چائیلڈ ہیلپ لائن-1098
  • خواتین (وومن) ۔ ہیلپ لائن-1091
  • جرم کی روک(کرائیم اسٹا پر)ہیلپ لائن-1090