بند کریں

ٹورسٹ پیکیجس/ سیاحوں کیلئے پیکیج

(ٹورسٹ پیکیج (سیاحوں کیلئے پیکیج

تلنگانہ کے شمال مغربی علاقہ میں واقع ضلع کریمنگر کو ایک جانب دریائے مانیر و دریائے گوداوری ،ضلع کے شمال مشرق میں مہاراشٹرا و چھتیس گڑھ ، مشرق میں مدھیہ پردیش واقع ہے۔ضلع کریمنگر جو ایلگندل کہلاتا تھا موجودہ نام کریمنگر جو مشہور شخصیت کریم اللہ شاہ خادری کو عزت مآب بخش رکھا گیا۔یہاں کے مقامات جیسے پدابنکور، دھولی کٹہ ، کوٹی لنگالو میں کی گئ کھدوائی کے دوران دستیاب اشیا ضلع میں شاتاواہانہ، موریہاور آصف جاہ حکمرانی کی شہادت پیش کرتے ہیں۔ تلنگانہ ٹوریزم ، کریمنگر کے ٹور پیاکج ضلع کے دلچسپ مقامات کی سیر وتفریح  کیلئے مناسب سفر کے مواقع فراہم کرتے ہیں ۔جسمیں شاندار قلعوں کے علاوہڈیم ، وائیلڈ لائیف سانیچری اور کئی قدیم منادر بھی شامل ہیں۔کئی یادگار عمارتیں جیسے نگنور قلعہ، ایلگندل قلعہ، دھولی کٹہ، ملنگور قلعہ اور رامگیری قلعہ جو تاریخ بیان کرتا ہے اور تاریخی یادوں کو تروتازہ کرتا ہے۔بھکتوں کے مراکز جیسے دھرما پوری، لکشمی نرسمہا سوامی مندر ، سری کالیشور مکٹیشورا سومی مندر، کالیشورم وغیرہ بھکتوں میں کافی مقبولیت کے حامل مقامات تصور کئے جاتے ہیں ۔مہیشاسورہ اورسری راجا راجیشورا سوامی کامندر بھی کافی مقبولیت کا حامل ہے۔ فطرت پسندوں کیلئے تلنگانہ ٹوریزم، نے سیوا رام سانیچری جو فلورا اور فاؤنا کا مرکز ہے ، یہاں موجود مگر مچھوں کی تعداد کیلۓ مشہور و مقبولیت کا حامل ہے۔ مانیر ڈیم جوضلع میں  بہترین نظارہ کی پیشکشی کرتاہے۔ضلع کریمنگر دھاتی فنکاری میں مقبولیت رکھتاہے۔ یہاں کی نازک چاندی فیلگری فنکاری پورے ملک میں  پسند کی جاتی ہے۔