بند کریں

اسکیمات

Filter Scheme category wise

فلٹر

پرادھان منتری گرامن آواز یوجنا

 مرکزی حکومت  کی جانب سے  جاری کردہ اعلامیہ کے تحت اس اسکیم کو رورل  علاقہ  کے رہا ئشی غریب افراد  کیلۓ گھروں کی تعمیر کیلۓ شروع کیا گیا ۔ تاکہ انہیں ذاتی گھر کی خوشی  و سکون فراہم ہو۔

تاریخِ اشاعت: 25/02/2019
تفصیلات ملاحظہ کریں

غریبوں کیلۓڈبل بیڈروم گھر

حکومت تلنگانہ کی جانب سے پیش کردہ اس اسکیم کے تحت بے گھر غریب افراد کیلۓ ریاست تلنگانہ میں اس اسکیم کا اعلان کیا گیا۔ جس کے تحت ضرورت مند افراد کیلۓ   گھر تعمیر کۓ جارہے ہیں ۔    ہر گھر میں دو بیڈ روم ، ہال ، باور چی خانہ  اور دو بیت الخلا ء ہونگے جو 560 اسکوائیر فٹ کے رقبہ میں تعمیر کۓ جارہے ہیں ۔

تاریخِ اشاعت: 25/02/2019
تفصیلات ملاحظہ کریں

کے سی آر کٹ

 فی کٹ میں 16 قسم کے زچہ و بچہ (نوازائید) کیلۓ کارآمد  اشیا ء جسکی قیمت -/2000 روپۓ ہے زچہ کو زجگی کے فورا بعد  فراہم کۓ جاتے ہیں۔ ۔ اس کٹ کی تقسیم   ضلع کےتمام سرکاری دواخانوں میں  کی جاتی ہے۔

تاریخِ اشاعت: 25/02/2019
تفصیلات ملاحظہ کریں

پرادھان منتری کوشل ویکاس یوجنا

پرادھان منتری کوشل ویکاس یوجنا  مرکزی حکومت کی اسکیم  ہے جو وزارت فروغ مہارت اور انٹر پرانیؤشپ کے تحت عمل آور ہے ۔ اس کا اہم مقصد ہندوستان کے  نوجوانوں  میں تربیتی پروگراموں کے انعقاد کے ذریعہ انڈسٹری کے متعلقہ مہارتوں میں اضافہ کرنا تاکہ وہ بہتر ملازمت سے منسلک ہوسکیں۔ تربیت یافتہ افراد کے اکتسابی تجربات و مہارتوں کی جانچ کر انہیں تر بیتی سرٹیفیکیشن تسلیم کیا جاتا ہے۔ …

تاریخِ اشاعت: 25/02/2019
تفصیلات ملاحظہ کریں