بند کریں

کے سی آر کٹ

تاریخ : 02/06/2017 - 31/05/2019 | صیغہ: صحت

 فی کٹ میں 16 قسم کے زچہ و بچہ (نوازائید) کیلۓ کارآمد  اشیا ء جسکی قیمت -/2000 روپۓ ہے زچہ کو زجگی کے فورا بعد  فراہم کۓ جاتے ہیں۔ ۔ اس کٹ کی تقسیم   ضلع کےتمام سرکاری دواخانوں میں  کی جاتی ہے۔

استفادہ کنندگان:

زچہ و نوازائید

فوائد:

۔ حفاظتی کٹ جسکی قیمت 2000 روپۓ ۔ لڑکے کی پیدائش پر 12000روپۓ نقد،لڑکی کی پیدائش پر 13000روپۓ نقد

درخواست کیسے داخل کریں

ضلع کےتمام سرکاری دواخانوں میں  کے سی آر کٹ کی تقسیم کی جاتی ہے۔