ذیلی ڈیویژن اور بلاکس
:ذیلی ڈیویژن اور بلاکس
حکومت تلنگانہ کے انتظامی اصلاحات کے تحت کلکٹریٹ کو آٹھ سیکشنوں (8) میں تقسیم کیا گیا ۔ بہ آسانی حوالہ جات کیلۓ ہر سیکشن کو انگریزی کے حروف تہجی کا ایک حروف معین کیا گیا۔
سیکش(اے) : قیام اور دفتری امور کاطریقہ کارA
سیکش (بی):امور اکاؤنٹس و آڈیٹ B
سیکش(سی) : مجسٹیریل ( قانونی/ عدالتی) امورC
سیکش(ڈی) : ریوینیو و امدادی امورD
سیکش(ای) : امور انتظامیہ براۓ اراضیات E
سیکش (ایف): اموراصلاحات براۓ اراضیاتF
سیکش(جی) : امور براۓحصول اراضیG
سیکش (ایچ): پروٹوکال ، انتخابات اوردیگر معین امورH
:ذیلی ڈیویژن دفاتر
ضلع میں انتظامیہ کی بہتر عمل آوری کیلۓ ضلع کو دو (2) ذیلی ڈیویژن میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ذیلی ڈیویژن جسکی سربراہی ریوینیو ڈیویژن عہدیدار (آر ڈی او) کرتا ہےجو ڈپٹی کلکٹر کے رینک کا حامل ہوتاہےکے سپرد ہوتی ہے۔آر ڈی او اپنے متعلقہ ڈیویژن میں اختیارات عدلیہ حاصل ہوتےہیں۔دوسرے ذیلی ڈیویژن پر انتظامی افسر( آڈ مینیسٹریٹیو آفیسر) جو تحصیلدار رینک کا حامل ہوتا ہےدفتر کے انتظامیہ میں کارآمد اور انتظامی رہنمائی انجام دیتا ہے۔ذیلی ڈیویژن دفاتر ضلع کلکٹریٹ کی عکاسی کرتے ہوۓ انتظامیہ کی برقراری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔