تعلیم 

تعلیم 
جملہ اسکولس :649  . سرگرمیاں اور منصوبوں ( اسکیمات) کی عمل آوری۔
ظہرانا ( میڈ ڈے میل) پروگرام کیلۓ سال 2018 تا 2019 کیلۓ7,76,48,000  رقم کا بجٹ مختص کیا گیا ۔ جسکی عمل آوری منڈل ایجوکیشن آفیسر کے ذریعہ کی جارہی ہے۔564مدارس میں باورچی خانہ (کچن شیڈ) کا انتظام کیا گیا اور مزید 85باورچی خانوں کی تعمیر  کیلۓ 1,70,00,000 ۔۔رقم فی کچن2,00,000کی ضرورت درپیش ہے

 

http://cdse.telangana.gov.in/home.do;jsessionid=0E3CF710DC84856BCB3314719920F49B

۔