بند کریں

لوئیر مانیر ڈیم

سمت

:لوئیر مانیر ڈیم

لوئیر مانیر ڈیم جو’ 24° 18شمال مشرق طول و عرض میں146کیلو میٹر پر واقع ہے ۔دریائے مانیر جو دریائے گوداوری کی معاون ہے ۔ درایائے مانیر اور موہیمدا کے ملاپ سے اس ڈیم کو تعمیرکیاگیا۔ شہر کریمنگر اس ڈیم سے 6کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔لوئیر مانیر ڈیم کی تعمیر کا آغاز 1974 میں کیاگیا اور اسکی کمیشنگ 1985میں کی گئی۔اس بند کی اونچائی اندرونی  گہرے بنیاد سے  41میٹرس (135 فٹ)اور سطح زمین سے اسکی اونچائی  88فٹ. (27 میٹر)ہے۔ اسکی لامبائی10,471میٹرس (فٹ34,354)’سطحی چوڑائی 24فٹ (7.3 میٹر)ہے۔اس ڈیم کا حجم 5.41ملین ہےاس ریسروائیر کے پانی کے پھیلاؤ کا علاقہ 81اسکوائیر کیلو میٹرس ایف آر ایل 920 فٹ ہے۔۔اس ریسروائیر کی مجموعی ذخیرہ اندوزی 680 ملین کیوبک میٹراور موجودہ ذخیرگی 380.977 ملین ہے۔اسپل وے کا ڈیزائین جو 14,170 کیوبک میٹرس حجم کے بہاؤ کے لئے تیار کیا گیا7.31میٹرس (5024 فٹ ) کے تیار کردہ گیٹ جنکی تعداد 20 ہےاس اسپل وے کو کنٹرول کرتے ہیں۔ دوران سیلاب کئے گئے مشاہدہ کے بموجب پانی کا  ڈسچارج9,910 کیوبک میٹرس فی سیکنڈ درج کیاگیا۔

کیسے پہنچے:

ہوائی جہاز کے ذریعہ

ہوائی راستہ شمشا آباد کیلۓ اور وہاں سے بذریعہ سڑک پہنچا جا سکتا ہے۔

ریل کے ذریعہ

ورنگل ، پداپلی ، کریمنگر سے بذریعہ ٹرین بہ آسانی پہنچا جا سکتا ہے۔

سواریِ سڑک کے ذریعہ

BY ROAD FROM KARIMNAGAR TO DAM 10 KMS AND BY ROAD FROM HYDERABAD TO DAM 180 KMS سڑک کے ذریعہ حیدرآباد سے 180 کیلو میٹرس اور کریمنگر سے 10 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔