بند کریں

سری راجا راجیشورا مندر

سمت

:سری راجا راجیشورا مندر

شیوا دیوتا کا مندر جو اس علاقہ میں راجاراجیشورا سوامی مندرکے نام سے مشہورہے۔اس مندرمیں موجود دیوتا کی مورتی سری راجاراجیشورا سوامی مقامی علاقہ میں راجننا کے نامسے مقبول اور انکے دونوں بازؤں میں مجسماتایک جانب راجیشورا دیوی اور دوسری جانبسری لکشمی سیدی وینایکا  رکھے گۓ ہیں۔ یہ مندر کریمنگرسے 38 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔ یہ مشہورمندر راجیشورا دیوتا کے نام وقف کیا گیا جوبھکتوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف راغب کرتاہے۔اس مندر کے احاطہ میں ایک درگاہ بھیموجود ہے۔ یہاں موجود تالاب جو دھرما گنڈم کہلاتا
ہے بھکت اس جگہ غسل کر درشن کیلئے روانہہوتے ہیں۔ ایسا مانا جاتا ہیکہ اس مقد س تالاب کے پانی میں خصوصی شفاامراض کی تاثیر ہےہرسال مہاشیوراتری کے موقعہ پر بھکت یہاں آکرکوڈا موکو نامی پیشکشی کرتے ہیں۔ یعنی بھاکتکوڑے (بیل) کےہمراہ مندرکے چکر لگاتےہیںاس مندر کو مہاراجا راجا چولا نے تعمیرکروایا۔

کیسے پہنچے:

ہوائی جہاز کے ذریعہ

ہوائی راستہ شمشا آباد کیلۓ اور وہاں سے بذریعہ سڑک پہنچا جا سکتا ہے۔

ریل کے ذریعہ

ورنگل ، پداپلی ، کریمنگر سے کنڈا گٹو کیلۓ تقریبا 1تا 2 گھنٹے کا سفر ہے جو بذریعہ ٹرین بہ آسانی دستیاب ہے۔

سواریِ سڑک کے ذریعہ

سڑک کے ذریعہ 54 منٹ (کیلو میٹر 33.5 )ضلع کریمنگر سے مندر کیلۓ