ٹریژری و ایکاؤنٹس
محکمہ ٹریژری و اکاؤنٹس وہ پہلا محکمہ ہےجس نے اپنے تمام کارکردگیوں کو کمپیوٹرائیز کر نچلی سطح کے دفاتر تک پہنچایا۔ اس محکمہ نے ہمیشہ اپنے سسٹم کو موجودہ دور کے ٹکنالوجی اور طریقہ کار کی مطابقت میں ڈھال کر بہتر و مؤثر خدمات انجام دیں۔
پچھلے 5 سالوں میں کی گئ چند قابل قبول تبدیلیاں مندرجہ ذیل ہیں۔
- آن لائن بجٹ کے اختیارات
- مینجیمنٹ سسٹم براۓ انسانی وسائل
- آن لائن ٹیکس کی ادائیگی
- برقی بلوں کی ادائیگی
- ای۔ٹریژی
- (پنشن اسکیم (سی پی ایس
- پرسنل ڈیپازٹ اکاؤنٹس
- پنشن پراسسنگ سسٹم
ملاحظہ کریں: https://treasury.telangana.gov.in/
دفتر ضلع کلکٹر
مقام : کلکٹریٹ | شہر : کریمنگر | پن کوڈ : 505001