بند کریں

ذات کا صداقت نامہ

ذات کا صداقت نامہ

(انٹیگریٹڈ صداقت نامہ (ذات ، مقامی ، پیدائشی صداقت نامہ

۔ایس سی ،ایس ٹی ، بی سی اور او سی طبقہ کے افراد کیلۓ جاری کیۓ جاتےہیں۔اس صداقت نامہ کا استعمال تعلیم یا ملازمت کے حصول کیلۓ کیا جاتا ہے

درخواست کی داخلی کیلۓ لازمی دستاویزات

1. اپلیکیشن فارم

2.خاندان کے کسی فرد کو جاری کردہ ذات کا صداقت نامہ

3.دسویں جماعت کا مارکس میمو/پیدائشی تاریخ کا صداقت نامہ ایکسٹراکٹ/ ٹرانسفر سرٹیفکٹ

4.پہلی تا دسویں جماعت کا اسٹیڈی سرٹیفکٹ/ جی پی یا ایم اے کا جاری کردہ پیدائشی صداقت نامہ

5. راشن کارڈ/ ایپک کارڈ  / آدھار کارڈ

6.شیڈول ایک تا چار

ذات کا صداقت نامہ

ملاحظہ کریں: http://tg.meeseva.gov.in/

می - سیوا سنٹر

مقام : می - سیوا سنٹر | شہر : کریمنگر | پن کوڈ : 505001