پرادھان منتری کوشل ویکاس یوجنا
تاریخ : 01/02/2017 - 03/04/2019 | صیغہ: ( منسٹری آف اسکئیل ڈویلپمنٹ انٹر پرینیو شپ (ایم ایس ڈی ای
پرادھان منتری کوشل ویکاس یوجنا مرکزی حکومت کی اسکیم ہے جو وزارت فروغ مہارت اور انٹر پرانیؤشپ کے تحت عمل آور ہے ۔ اس کا اہم مقصد ہندوستان کے نوجوانوں میں تربیتی پروگراموں کے انعقاد کے ذریعہ انڈسٹری کے متعلقہ مہارتوں میں اضافہ کرنا تاکہ وہ بہتر ملازمت سے منسلک ہوسکیں۔ تربیت یافتہ افراد کے اکتسابی تجربات و مہارتوں کی جانچ کر انہیں تر بیتی سرٹیفیکیشن تسلیم کیا جاتا ہے۔
استفادہ کنندگان:
بے روزگار نوجوان
فوائد:
اجرت / تنخواہ
درخواست کیسے داخل کریں
http://pmkvyofficial.org/Index.aspx