بند کریں

پرادھان منتری گرامن آواز یوجنا

تاریخ : 01/02/2017 - 03/04/2019 | صیغہ: مرکزی حکومت براۓ ہاؤسنگ

 مرکزی حکومت  کی جانب سے  جاری کردہ اعلامیہ کے تحت اس اسکیم کو رورل  علاقہ  کے رہا ئشی غریب افراد  کیلۓ گھروں کی تعمیر کیلۓ شروع کیا گیا ۔ تاکہ انہیں ذاتی گھر کی خوشی  و سکون فراہم ہو۔

استفادہ کنندگان:

بے گھر غریب عوام

فوائد:

غریب افراد کیلۓ ذاتی گھر

درخواست کیسے داخل کریں

http://pmayg.nic.in/netiay/about-us.aspx