بند کریں

پولیس

شہر ، کریمنگر کا ضلع ہیڈکواٹر ریاست کے صدرمقام حیدرآباد سے 170 کیلو میٹر دوری پر واقع ہے۔جمہوری ہندوستان کے ریاست آندھراپردیش میں ضلع کریمنگر کو تقریبا 5000 پولیس عہدیداروں کیلۓ حکم نامہ پولیس سپرنڈنٹ کے ذریعہ فراہم کیا گیاتھا۔ ضلع میں 70 پولیس اسٹیشن ، 19 سرکلس،6 ذیلی ڈیویژن موجود ہیں۔ ضلع کریمنگر کی پولیس کو ریاست میں بہترین کارکردپولیس کا درجہ حاصل ہےاور ریاست میں اہم مقام حاصل ہے۔ماضی میں ضلع پرانتہا پسند سرگرمیوں کا کافی اثر دیکھا گیا ، لیکن پولیس کی مسلسل کو ششوں کے باعث انتہا پسند ی کا خطرہ کا فی حد تک کم ہوچکا ہے۔اسکے علاوہ ضلع کریمنگر کی پولیس نے دیگر پولیس شاخوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر ریاست کے بہترین پولیس میں اپنا نام درج کروایا ہے۔
پولیس فورس کو کئی یونٹس میں تقسیم کیا گیا ، تاکہ انتظامیہ کو روبہ عمل لانے میں آسانی ہو ۔ ضلع میں انتظامیہ اور پولیس کی کارکردگی ، جرم کی روک تھام ، تحقیقات میں پختگی ، موثر اور بہتر عمل آوری کی جاسکے۔ پولیس فورس یونٹس درجہ ذیل ہیں۔
انتظامیہ(آڈمینیسٹریشن)پولیس
سیول پولیس
آرمڈ ویسرو پولیس
نکسلائیٹ انفارمیشن
پبلک ریلیشن آفیسر
ڈسٹرکٹ کرائیم ریکارڈ بیورو
ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ ریکارڈ بیورو
ٹرافک پولیس
کمیونیکیشن
فنگر پرنٹس بیورو
کلوس ٹیم
ڈسٹرکٹ گارڈس
سنٹرل کمپلئین سیل
مزید جانکاری کیلۓ مندرجہ ذیل فراہم کردہ ویب سائیٹ ملاحظہ کریں۔
http://www.karimnagarpolice.in/