بند کریں

مدد

رسائی میں کسی طرح کی دشواری ہے۔یہسیکشن آپ کواس پورٹل کی بروسنگ میں خوشگوار تجربہ فراہم کرآپکی رہنمائیکریگا

۔
رسائی:
استعمال کردہ ڈیوائیز، ٹکنالوجی یا صلاحیتکو مدنظر نہیں رکھتے ہوئےیہ سائیٹ تمام استعمال کنندوں کیلئے قابل رساں ہے۔

۔اسکی تیاری کا اہم مقصد اسکے ویزیٹرز کیلئے سائیٹ کو رساں و قابل استعمال بنانا ہے۔
اس سائیٹ کی تیاری کیلئے ممکنہ کوششیں کی گئی تاکہ تمام اطلاعات کی نارمل افراد و معذورین تک رسائی کی جاسکے۔
مثال کے طور پر بصری معذورفرد اس ویب سائیٹ کو اسیسٹیو ٹکنالوجی کے ذریعہ رسائی کر سکتاہے۔ کم نظر کے حامل معذور افراد کونٹراس اور حروف کا سائز بڑھاکر بہ آسانی مطالعہ کرسکتے ہیں۔ یہ ویب سائیٹ لیول اےاے جو ویب سائیٹ کانٹنٹ ایکسیبلٹی گائیڈلینس2.0 ورلڈ وائیڈ ویب کاؤنسرٹیم کے ذریعہ تیار کیا گیا۔

اگر آپ کو اس سائیٹ کی رسائی میں کچھ دشواری ہو یا آپ اسکی رسائی کے متعلق  کوئی مشورہ فراہم کرنےکیلئےبراہ کرم ہمیں فیڈ بیاک کریں۔

اسکرین ریڈر ایکسس:

اس ویب سائیٹ کی رسائی کیلئے بصری معذور اسیسٹیو ٹکنالوجی، اسکرین ریڈر کا ااتعمال کریں۔

مندرجہ ذیل فراہم کردہ فہرستمیں مختلف اسکرین ریڈرس کی اطلاع دستیاب ہے۔

اسکرین ریڈر ویب سائیٹ مفت / تجارتی
اسکرین ایکسس فار آل(س اے ایف اے) (SAFA) https://lists.sourceforge.net/lists/listinfo/safa-developer مفت
نان ویزول ڈسکٹاپ ایکسس(این وی ڈی اے)(NVDA) http://www.nvda-project.org مفت
سسٹم ایکسس ٹو گو http://www.satogo.com مفت
تھنڈر http://www.webbie.org.uk/thunder مفت
ویب اینی ویر http://webinsight.cs.washington.edu/ مفت
ایچ اے ایل http://www.yourdolphin.co.uk/productdetail.asp?id=5 تجارتی
جے اے ڈبلیو ایس http://www.freedomscientific.com/Downloads/JAWS تجارتی
سوپر نو وا http://www.yourdolphin.co.uk/productdetail.asp?id=1 تجارتی
ونڈو- آئیس http://www.gwmicro.com/Window-Eyes/ تجارتی

اطلا عات کی مختلف فائیل فارمیٹس کی صورت میں پیشکشی
اس ویب سائیٹ پر فراہم کردہ اطلاعات کئی فائیل فارمیٹس میں دستیاب ہیں۔جیسے پورٹیبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ (پی ڈی ایف) ، ورڈ ، ایکسل اور پاور پوائنٹ۔ اطلاعات کو مناسب انداز میں دیکھنے کیلئے آپکے بروزر کو لازمی پلگ انس یا سافٹویر کی ضرورت ہوگی۔مثال کے طور پر آڈاب فلاش سافٹ ویر کے ذریعہ فلاش فائیل کو دیکھا جاسکتاہے۔اگر آپکے سسٹم میں یہ سافٹ ویر موجود نہ ہو آپ اسکو انٹرنیٹ پر ڈاؤنلوڈ نہیں کرسکتے۔ مندرجہببالا دئے گئے فہرست لنک کیلئے پلگ انس کا ہونا لازمی ہے ۔

ڈاکیومنٹس کیلئے پلگ انس

پورٹیبل ڈاکیومنٹ فارمیٹ (پیڈی ایف) فائیل Adobe Acrobat Reader (External website that opens in a new window)

ڈاکیومنٹس کیلئے پلگ انس۔ ڈاونلوڈس کیلئے پلگ انس۔