حمل و نقل کی سہولیات
بذریعہ ہوائی راستہ
قریبی بین الاقوامی طیران گاہ شمشا بآد ائیر پورٹ ، حیدرآبار۔
ریل
ورنگل اور پدّاپلّی وہ شہر ہیں جو بذریعہ ریل ضلع کریمنگر سے منسلک ہیں ۔
ریلوے اسٹیشن:ورنگل اورپدّاپلّی
بس:
ورنگل سے کریمنگر کو ہر 15 منٹ میں بس دستیاب ہےاور روڈ آپ کی سہولت بہی درکار ہے۔
روڈ : بذریعہ سڑک
کریمنگرحیدرآباد سے 164 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہےاور بذریعہ روڑ بہ آسانی پہنچاجاسکتاہے۔