رہائش گاہ
رہائش گاہ
ویملاواڑہ کا ہریتا ہوٹل سیاحوں اورراجاراجیشورا مندر کو آنےوالے بھکتوں میں کافی مقبولیت رکھتاہے۔ اس ہوٹل میں تمام سہولیات جیسےائیرکنڈیشن اور نان اےسی رہائش کی سہولیت ، خصوصی کمروں کا انتظام موجود ہے۔اس ریسٹورنٹ کی خصوصیات میں لزیز و معیاری غذا بھی شامل ہیں۔ریاست تلنگانہ جسکا تصور ہندوستان کے معروف مقامات میں کیا جاتاہے سیاحوں کیلئےدلچسپ رہائشی سہولیات دستیاب کرتا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ ٹوریزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن جو ریاست تلنگانہ میں لاکسیریس، آرام دہ اور بہترین رہائشی مقامات جو اسکے ہریتا چئین میں شامل ہوٹل و ریسارڈس کی فراہمی میں آسانی کر مدد فراہم کرتی ہے۔یہ ریسارڈ بہترین سہولیات کے حامل ہوتےہیں تلنگانہ ٹوریسم جو سیاحوں کو جدید و معیاری سہولیات فراہم کرتےہوئے انکی رہائش و سفر کو یادگار بناتے ہیں ۔