ویب سائیٹ پالیسی
ویب سائیٹ پالیسی
استعمال کے شرائط
کریمنگرضلعی انتظامیہ، ویب سائیٹ کے مواد کے ومواد کو ترتیب دیتے ہیں۔
حالانکہ ویب سائیٹ کی ترتیب و درستگی کا یقین دلانے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کی گئ ہیں، لیکن اس فراہم کردہ مواد کااستعمال قانونی بیان یا قانونی مقاصد کی تکمیل کیلئے نہیں کیا جاسکتاہے۔
اس پورٹل کے راست یا بالراست استعمال کے نتیجہ میں ہونے والےکسی بھی طرح کے نقصانات یا اخراجات کیلئے ضلعی انتظامیہ ذمہ دار نہی ہوگا۔
اس ویب سائیٹ میں شامل کردہ لنک عوام کی سہولیات کیلئے منسلک کئے گئےہیں۔ منسلک کردہ دریچے کی تمام اوقات میں دستیابی کی ہم ضمانت نہیں دیتے۔
ان شرائط و ضوابط کی تشکیل ہندوستانی قوانین کے مطابق کی گئی ہے ان شرائط کے تحت پیش آنے والے کسی بھی طرح کے تنازعات کو ہندوستانی عدالت کے خصوصی دائرہ کار کے تحت مانا جائیگا۔۔
کاپی رائیٹ پالیسی
اس ویب سائیٹ پرموجود مواد کودوبارہ اجازت کی حاصلی کےبعد تیار کیا جاسکتاہےاگرمیل کے ذریعہ مناسب مواد بہ تصدیق پیش کیا جائے۔البتہ اس مواد کا استعمال کسی ناجائز یا گمراہ کن تناظر میں نہ ہو۔ دوبارہ اشاعت کیلئے فراہم کردہ مواد کسی تیسرے فرد کی تخلیق نہ ہو ،کسی تیسرے فرد کے تخلیق کردہ مواد کی صورت میں دوبارہ اشاعت کیلئے متعلقہ محکمہ یا کاپی رائیٹ ہولڈر سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔
پرائیویسی پالیسی
اس ویب سائیٹ کے استعمال پریہ خود بخود آپ سے کسی طرح کی اطلاع حاصل نہیں کریگی(جیسے۔نام، فون نمبر،ای میل ) جو آپکی انفرادی پہچان بتائے۔
اگراستعمال کے دوران ویب سائیٹ آپ سے کسی ذاتی اطلاع کی فراہمی کی درخواست کرے، اسکا مقصد سیکیورٹی اور رائے کی فراہمی پراطلاعات کیلئےاقدامات کرنا ہے۔
ہم آپکی انفرادی پہچان کی حفاظت کی ذمہ داری لیتے ہیں جو کسی تیسرے فرد(عام/خاص) کو دستیاب نہیں ہوگی.
اس ویب سائیٹ پر فراہم کردہ اطلاعات کی حفاظت کسی بھی نقصان،غلط استعمال،غیر مجازی رسائی،انکشاف،تبدیلی یا تباہی سےکی جائیگی۔
ہم استعمال کنندہ جمع کراتے ہیں جیسے انٹرنیٹ پروٹوکال کا پتہ،ڈامین کا نام،بروس ٹائیپ،آپریٹنگ سسٹم،ویزٹ کی گئی تاریخ و وقت اور ویزٹ کئے صفحات ۔ان اطلاعات کیلئے لنک کردہ صفحات کا ہم اس فرد کے نام سے استعمال نہیں کرینگے جب تک کے اس سائیٹ کو کسی طرح کا نقصان نہ ہو۔