ضلع کو کیسے پہنچے

مندرجہ ذیل میں ضلع کریمنگر کی رسائی کی سہولیات پر تبصرہ کیا گیا ہے۔

حمل و نقل کی سہولیات

byair images

بذریعہ ہوائی راستہ

قریبی بین الاقوامی طیران گاہ شمشا بآد ائیر پورٹ ، حیدرآبار۔

By Train image

ریل

ورنگل اور پدّاپلّی وہ شہر ہیں جو بذریعہ ریل ضلع کریمنگر سے منسلک ہیں ۔

ریلوے اسٹیشن:ورنگل اورپدّاپلّی

By Bus Images

بس:

ورنگل سے کریمنگر کو ہر 15 منٹ میں بس دستیاب ہےاور روڈ آپ کی سہولت بہی درکار ہے۔

روڈ : بذریعہ سڑک

کریمنگرحیدرآباد سے 164 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہےاور بذریعہ روڑ بہ آسانی پہنچاجاسکتاہے۔