قانون برائے حق معلومات

آر ٹی آئی

قانون برائے حق معلومات (رائیٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ )پورٹل کی مدد سے آرٹی آئی درخواست یا فرسٹ اپیل آن لائن داخل کرسکتے ہیں۔ جسکی فیس انٹر نیٹ بینکنگ   ایس بی آئی اور  اس سے منسلک  بینکوں کے ذریعہ ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈ ،ماسٹر / ویسا یا روپے کے ذریعہ کرسکتے ہیں۔اس پورٹل کی مدد سے ہندوستانی شہری  اپیل داخل کر سکتے ہیں ۔ اپیل داخل کرنے سے قبل مندرجہ ذیل لنک میں دی گئی ہدایات کا بغور مطالعہ کریں۔ 

آر ٹی آئی