بند کریں

ریاستی اسکیم

Filter Scheme category wise

فلٹر

غریبوں کیلۓڈبل بیڈروم گھر

حکومت تلنگانہ کی جانب سے پیش کردہ اس اسکیم کے تحت بے گھر غریب افراد کیلۓ ریاست تلنگانہ میں اس اسکیم کا اعلان کیا گیا۔ جس کے تحت ضرورت مند افراد کیلۓ   گھر تعمیر کۓ جارہے ہیں ۔    ہر گھر میں دو بیڈ روم ، ہال ، باور چی خانہ  اور دو بیت الخلا ء ہونگے جو 560 اسکوائیر فٹ کے رقبہ میں تعمیر کۓ جارہے ہیں ۔

تاریخِ اشاعت: 25/02/2019
تفصیلات ملاحظہ کریں

کے سی آر کٹ

 فی کٹ میں 16 قسم کے زچہ و بچہ (نوازائید) کیلۓ کارآمد  اشیا ء جسکی قیمت -/2000 روپۓ ہے زچہ کو زجگی کے فورا بعد  فراہم کۓ جاتے ہیں۔ ۔ اس کٹ کی تقسیم   ضلع کےتمام سرکاری دواخانوں میں  کی جاتی ہے۔

تاریخِ اشاعت: 25/02/2019
تفصیلات ملاحظہ کریں